ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز کے وکیل نے مسلسل تیسری مرتبہ التواءکی درخواست دائر کر دی 

ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز کے وکیل نے مسلسل تیسری مرتبہ التواءکی درخواست ...
ایون فیلڈ ریفرنس، مریم نواز کے وکیل نے مسلسل تیسری مرتبہ التواءکی درخواست دائر کر دی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ہائیکورٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کے دوران مریم نواز کے وکیل نے مسلسل تیسری بار التواءک یدرخواست دائر کر دی ۔
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی جس دوران امجد پرویز نے مصروفیت کے باعث التواءکی درخواست دائر کی ،درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ میں مصروفیت کے باعث پیش نہیں ہو سکتا ۔ گزشتہ دو سماعتوں پر امجد پرویز نے التواءکی درخواست دائر کی تھی ۔

مزید :

قومی -