ڈی جی سپورٹس کی قومی ہاکی ٹیم کو انڈونیشیا کیخلاف کامیابی پر مبارکباد

ڈی جی سپورٹس کی قومی ہاکی ٹیم کو انڈونیشیا کیخلاف کامیابی پر مبارکباد

  

 لاہور(سپورٹس رپورٹر)ڈائریکٹر جنرل  سپورٹس پنجاب جاوید چوہان نے قومی ہاکی ٹیم کو ایشیا کپ میں انڈونیشیا کی ٹیم کیخلاف کامیابی پر مبارکباددی ہے، قومی ہاکی ٹیم کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ قومی ہاکی ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے انڈونیشیا کی ٹیم کو 13-0 گول سے شکست دی ہے، پینالٹی کارنر اسپیشلسٹ رضوان علی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہیٹ ٹرک کی، پوری ٹیم نے بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ کیا۔

 اور یادگار فتح حاصل کی ہے، قومی ہاکی ٹیم کی مزید کامیابیوں کیلئے دعاگو ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -