اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی احتجاج کی درخواست پر جوابی خط لکھ دیا 

اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی احتجاج کی درخواست پر جوابی خط ...
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کی احتجاج کی درخواست پر جوابی خط لکھ دیا 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )ضلعی انتظامیہ نے لانگ مارچ کیلئے تحریک انصاف کی درخواست مستر دکر دی ہے اور انتظامیہ کی جانب سے وجوہات کے ساتھ پی ٹی آئی رہنما کو جوابی خط لکھ دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے جوابی خط میں کہاہے کہ جی نائن اور ایچ نائن کے درمیان والی جگہ موزوں نہیں ہے ، لوگوں کی تعداد زیادہ ہو سکتی ہے جو عوام کے مفاد میں نہیں ہے ، مارچ کے باعث راستے بند ہو جائیں گے ، ایئر پورٹ راستہ بھی بند ہو گا ، تمام وجوہات کے باعث درخواست مسترد کی جاتی ہے ۔

مزید :

قومی -