تحریک انصاف کے سینئر لیڈر میاں محمود الرشید کو گرفتار کر لیا گیا 

تحریک انصاف کے سینئر لیڈر میاں محمود الرشید کو گرفتار کر لیا گیا 
تحریک انصاف کے سینئر لیڈر میاں محمود الرشید کو گرفتار کر لیا گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر لیڈر میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کر لیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے میاں محمود الرشید کو 16 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا ہے ۔
یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کو روکنے کیلئے ہر ممکن رکاوٹیں کھڑی کی جارہی ہیں جبکہ رہنماﺅں اور کارکنوں کو گرفتار کرتے ہوئے چھاپہ مار کارروائیاں بھی کی گئیں ۔ اب خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ محمود الرشید کو بھی گرفتار کر لیا گیاہے تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہو سکا ہے کہ انہیں کس مقام سے حراست میں لیا گیاہے ۔

مزید :

قومی -