یہی صورتحال رہی تو تحریک انصاف کی تمام قیادت جیل میں ہو گی: غلام احمد بلور

 یہی صورتحال رہی تو تحریک انصاف کی تمام قیادت جیل میں ہو گی: غلام احمد بلور
 یہی صورتحال رہی تو تحریک انصاف کی تمام قیادت جیل میں ہو گی: غلام احمد بلور

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان  آن لائن )اے این پی کے رہنما  غلام احمد بلور نے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو انتشار کی جانب دھکیل رہے ہیں۔یہی صورتحال رہی تو بہت جلد دما دم مست قلندر ہو گا اور پی ٹی آئی کی تمام قیادت جیل میں ہو گی۔اس بات کا اظہار خیال انہوں نے روزنامہ " پاکستان " سے " ایشو آف دی ڈے" میں کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ملک کی معاشی صورتحال اس وقت نازک ہے اوپر سے نام نہاد لانگ مارچ کے باعث ملک میں افراتفری پھیلی ہوئی ہے۔

مزید :

قومی -