ملک کو سیاسی تصادم کی طرف ایک ہی شخص لیکر جارہا ہے : طلال چودھری

ملک کو سیاسی تصادم کی طرف ایک ہی شخص لیکر جارہا ہے : طلال چودھری
 ملک کو سیاسی تصادم کی طرف ایک ہی شخص لیکر جارہا ہے : طلال چودھری

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )مسلم لیگ (ن )کے مرکزی رہنما طلال چودھری نے کہا ہے کہ ملک کو سیاسی تصادم کی طرف ایک ہی شخص لیکر جارہا ہے اور وہ عمران خان ہے پہلے چار سالوں میں اس شخص نے ملک کو معاشی طور پر بد حال کیا اب اس شخص کی یہ کوشش ہے کہ کسی نہ کسی طرح سے اب ملک کو سیاسی عدم استحکام سے بھی دو چار کیا جائے۔وہ روزنامہ " پاکستان " کے " ایشو آف دی ڈے " میں اظہار خیال کررہے تھے۔

مزید :

قومی -