پی ٹی آئی لانگ مارچ میں شریک مظاہرین نے بلیو ایریا میں آگ لگا دی

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے بلیو ایریا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ میں شریک مظاہرین نے درختوں اور گاڑی کو آگ لگادی۔پولیس نے آگ بجھانے کیلئے فائربریگیڈ کو طلب کرلیا اور کچھ جگہوں پر لگی آگ بجھادی گئی۔پی ٹی آئی کارکنوں نے آگ بھجانےکے لیے آنے والی فائرٹینڈر کے شیشے توڑ دیے۔ ریڈ زون کی سکیورٹی کو مزید بڑھا دیا گیا ہے۔
اپنے گھر کو آگ لگا کر کیا حاصل ہو گا؟؟ pic.twitter.com/ayobgNxjp1
— Ansar Abbasi (@AnsarAAbbasi) May 25, 2022
عزت مآب جناب چیف جسٹس آف پاکستان دیکھیے یہ بلیو ایریا اسلام آباد کے مناظر ہیں ، کیا یہ لوگ کسی رعایت اور کسی ہمدردی کے مستحق ہیں ؟ یقینی طور پر نہیں یہ لوگ صرف اور صرف فساد پھیلانے اور انارکی پھیلانے کے لیے کوشاں ہیں۔ pic.twitter.com/PYjU9AHkDM
— waqar satti ???????? (@waqarsatti) May 25, 2022
On fire pic.twitter.com/QoIxdK4vEV
— Murtaza Ali Shah (@MurtazaViews) May 25, 2022