عمر گل کے لیے افغانستان سے خوشخبری، اہم عہدہ مل گیا

عمر گل کے لیے افغانستان سے خوشخبری، اہم عہدہ مل گیا
عمر گل کے لیے افغانستان سے خوشخبری، اہم عہدہ مل گیا

  

کابل(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر عمرگل کو افغانستان کرکٹ بورڈ نے باضابطہ طور پر باولنگ کوچ مقرر کردیا ۔

 افغانستان کرکٹ بورڈ نے عمرگل سے ایک سال کا معاہدہ کیا ہے، وہ اس سے قبل تین ہفتے کے اسائنمنٹ پر بھی افغانستان ٹیم کے ساتھ کام کرچکے ہیں۔عمرگل نے 47 ٹیسٹ، 130 ون ڈے اور 60 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔عمرگل پی ایس ایل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے بھی باولنگ کوچ رہ چکے ہیں۔

مزید :

کھیل -