کوئٹہ سے حج آپریشن کا آغاز ہو گیا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) کوئٹہ سے حج آپریشن کا آغاز ہو گیا، رکن قومی اسمبلی آغا محمود شاہ نے ڈائریکٹر حج کوئٹہ سردار غلام الیاس خان جعفر ہوپ کے نمائندوں اور ضلعی افسروں و پی آئی اے حکام کے ساتھ پی آئی اے کی پہلی فلائٹ کو رخصت کیا، فلائٹ کوئٹہ سے کراچی پہنچی۔ بعد ازاں کراچی سے مدینہ پہنچ گئی، آج دو فلائٹ کوئٹہ سے روانہ ہوں گی۔
کوئٹہ