پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ آخری مرحلے میں داخل

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ آخری مرحلے میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ آخری مرحلے میں داخل،پاکستان اور بیرون ممالک میں موجود پاکستانیوں نے حج2023ءمیں بکنگ کروانے کے لئے رابطے بڑھا دیئے ہیں اس سال عمر کی کوئی شرط نہیں ہے۔ریڈ ایبل پاسپورٹ کے حامل افراد جن کے پاس26 دسمبر2023ءتک کا پاسپورٹ ہو وہ وزارت کے نامزد کوٹہ ہولڈر کو درخواست دے سکتا ہے۔وزارت نے اس سال دس پیکیج متعارف کرائے ہیں جس پر مرضی کا ہوٹل مرضی کی فلائٹ کے لئے حج درخواست دے سکتے ہیں۔
بکنگ

مزید :

صفحہ آخر -