سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے  ہراسگی کےخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی 

سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے  ہراسگی کےخلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی 

  

 لاہور( نامہ نگار خصوصی)سابق وفاقی وزیر عمر ایوب نے ہراساں کرنے کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائرکردی ، درخواست میں آئی جی پنجاب ،چیف سیکرٹری پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے، درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ 9 مئی کے واقعات کے بعد پولیس کی جانب سے ناجائز ہراساں کیا جا رہا ہے، کسی بھی قسم کی شرپسند کارروائی میں ملوث نہیں رہے، استدعا ہے کہ پولیس کو درخواست گزار کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دیا جائے، عدالت درج کیسز کی تفصیلات فراہم کرنے کے احکامات جاری کرے۔

 عمر ایوب 

مزید :

صفحہ آخر -