ڈالر 309 روپے کا ہوگیا

سورس: Pixabay
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 309 روپے کا ہوگیا. مارکیٹ ذرائع کے مطابق جمعرات کے روز ڈالر کی قیمت 309 روپے پر برقرار رہی.
دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 285.74 روپے کا ہو گیا. انٹر بینک میں ڈالر ایک روپیہ 39 پیسے سستا ہوا ہے. گزشتہ روز ڈالر287.13 پر بند ہوا تھا.