ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں تشویشناک حد تک کمی واقعے ہوئی ہے۔ 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق 20 کروڑ 64 لاکھ ڈالر کمی کے بعد 19 مئی تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 73 کروڑ ڈالر رہے، سٹیٹ بینک کے ذخائر 11 کروڑ 89 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4 ارب 19 کروڑ ڈالر رہے جبکہ کمرشمل بینکوں کے ذخائر 8 کروڑ 75 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 53 کروڑ ڈالر رہے۔

مزید :

بزنس -