ٹیپو سلطان کی تلوار اتنی مہنگی فروخت ہوگئی کہ ریکارڈ بن گیا

ٹیپو سلطان کی تلوار اتنی مہنگی فروخت ہوگئی کہ ریکارڈ بن گیا
ٹیپو سلطان کی تلوار اتنی مہنگی فروخت ہوگئی کہ ریکارڈ بن گیا
سورس: Bonhams

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) 18ویں صدی کے بادشاہ ٹیپو سلطان کی بیڈ چیمبر تلوار، جو جنوبی ہندوستان کی جنگوں میں کمانڈنگ کے کردار کے لیے مشہور تھی، لندن میں نیلامی میں 14 ملین پاؤنڈ (17.4 ملین ڈالر ) میں فروخت ہوئی ہے۔ نیلام گھر بونہمس کے ایک بیان کے مطابق تلوار کی  فروخت کی قیمت تخمینہ سے سات گنا تھی، جس نے نیلامی میں فروخت ہونے والی ہندوستانی اور اسلامی چیز کا ریکارڈ توڑ دیا۔

نیلام گھر کے مطابق ٹیپو نے 1782 اور 1799 کے درمیان جنوبی ہندوستان میں میسور کی سلطنت پر حکومت کی، اس نے  جس دلیری سے اپنی سلطنت کا دفاع کیا، اس کے لیے اسے "میسور کا ٹائیگر" کا خطاب  دیا گیا.

مزید :

ڈیلی بائیٹس -