بلوچستان میں روٹی 60 روپے تک کی فروخت ہونے لگی

بلوچستان میں روٹی 60 روپے تک کی فروخت ہونے لگی
بلوچستان میں روٹی 60 روپے تک کی فروخت ہونے لگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پنجاب میں آٹے اور روٹی کی قیمت تو کم ہوگئی مگر بلوچستان میں روٹی کی قیمت دو اور تین گنا وصول کی جانے لگی۔

آج نیوز کے مطابق بلوچستان کے شہر چمن میں روٹی چالیس سے ساٹھ روپے کی فروخت ہورہی ہے۔شہریوں نے حکومت سے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔