پاک انگلینڈ سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاک انگلینڈ سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
پاک انگلینڈ سیریز، پاکستان کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان کا ٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

خیال رہے کہ سیریز کا پہلا میچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا تھا۔ 

مزید :

کھیل -