کراچی: ڈیفنس کے بعد سپرہائی وے پر بھی دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

کراچی: ڈیفنس کے بعد سپرہائی وے پر بھی دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا
کراچی: ڈیفنس کے بعد سپرہائی وے پر بھی دھماکہ، جانی نقصان نہیں ہوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈیفنس کے بعد سپر ہائی وے پر بھی دھماکہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ دھماکہ خیز مواد صفورا چورنگی رم جھم ٹاور اور امروہہ سوسائٹی کے مرکزی گیٹ کے قریب سڑک پر جھاڑیوں میںنصب تھا۔ ایس ایس پی گڈاپ راﺅ انور کے مطابق دھماکہ خیز مواد ویران جگہ پر ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزید :

کراچی -