شاہدرہ کی گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی

شاہدرہ کی گارمنٹس فیکٹری میں آتشزدگی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) شاہدرہ میں گارمنٹس فیکٹری میں آگ لگ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں ہیں اور آگ پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ 

مزید :

لاہور -