ڈیرہ اسماعیل خان بم دھماکے پر رپورٹ طلب ، دکان میں رکھے بم کا پتہ چلایاجاسکتاتھا: رحمان ملک

ڈیرہ اسماعیل خان بم دھماکے پر رپورٹ طلب ، دکان میں رکھے بم کا پتہ ...
ڈیرہ اسماعیل خان بم دھماکے پر رپورٹ طلب ، دکان میں رکھے بم کا پتہ چلایاجاسکتاتھا: رحمان ملک

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہاہے کہ پولیس کو چوکس رہ کر ڈیوٹی کرناہوگی ۔نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے اُنہوں نے ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونیوالے دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہادتوں پر افسوس کا اظہار کیا۔وزیرداخلہ نے کہاکہ دکان میں رکھے ریموٹ کنٹرول بم کا پتہ چلایاجاسکتاتھا۔اُنہوں نے بتایاکہ ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکہ ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیاگیااور روٹ کلیئر نہ کرنے کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخواہ سے رپورٹ طلب کرلی ۔

مزید :

اسلام آباد -