شہداد پور میں نامعلوم افراد کا ماتمی جلوس پر دھاوا، چھ عزادارزخمی

شہداد پور میں نامعلوم افراد کا ماتمی جلوس پر دھاوا، چھ عزادارزخمی
شہداد پور میں نامعلوم افراد کا ماتمی جلوس پر دھاوا، چھ عزادارزخمی

  

شہدادپور(مانیٹرنگ ڈیسک) لال جلانی میں نامعلوم افراد کے ماتمی جلوس پر حملے میں چھ عزادار زخمی ہوگئے جبکہ حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ۔نجی چینل کے مطابق ماتمی جلوس اپنی منزل کی طرف رواں دواں تھاکہ نامعلوم افراد نے پتھراﺅ کیااور لاٹھیوں سے عزاداروں پر دھاوابول دیا۔ حملے کے بعد ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے ملزمان فرار ہوگئے جس پر عزاداروں نے احتجاج شروع کردیا۔

مزید :

جرم و انصاف -