نوشہروفیروز کی امام بارگاہ میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی

نوشہروفیروز کی امام بارگاہ میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی
نوشہروفیروز کی امام بارگاہ میں بم کی اطلاع جھوٹی نکلی

  

نوشہرو فیروز(مانیٹرنگ ڈیسک) امام بارگاہ باب حیدر میں عزاداری کے دوران بم کی اطلاع جھوٹی نکلی ۔ نجی چینل کے مطابق عزاداری کے دوران بم کی اطلاع پر خواتین میں بھگدڑ مچ گئی ۔بم ڈسپوزل سکواڈ نے موقع پر پہنچ کر امام بارگاہ کو کلیئر کردیا۔

مزید :

نوشہروفیروز -