شمالی وزیرستان میں دھماکہ ، تین بچیاں زخمی

شمالی وزیرستان میں دھماکہ ، تین بچیاں زخمی
شمالی وزیرستان میں دھماکہ ، تین بچیاں زخمی

  

میرعلی(مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی وزیرستان میں فورسز کیمپ کے قریب دھماکے سے تین بچیاں زخمی ہوگئیں جنہیں میرعلی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ نجی چینل کے مطابق فورسز کے کیمپ کے قریب بارودی سرنگ کا دھماکہ ہوا جس کی زد میں تین معصوم بچیاں آگئیں ۔

مزید :

وزیرستان -