موبائل فون سروس کی بندش سے کوئی خاص فرق نہیں پڑا:حبیب الرحمان

موبائل فون سروس کی بندش سے کوئی خاص فرق نہیں پڑا:حبیب الرحمان
موبائل فون سروس کی بندش سے کوئی خاص فرق نہیں پڑا:حبیب الرحمان

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی جی پنجاب حاجی حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ بہترین سکیورٹی انتظامات سے دہشت گردوں کا نیٹ ورک توڑ دیا ہے۔لاہور کی مانیٹرنگ ایڈیشنل آئی جی کے سپرد ہے ۔ موبائل فون سروس کی بندش سے کوئی خاص فرق نہیںپڑا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ملک کے مختلف علاقوں سے ملزم رنگے ہاتھوں گرفتار کیے۔پوری قوم نے یکجا ہوکر سیکیورٹی کو ممکن بنانے میں ہمارے ساتھ تعاون کیا ہے۔ 

مزید :

لاہور -