شہبازشریف نے نشہ کرنے والے13افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیے لیا

شہبازشریف نے نشہ کرنے والے13افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیے لیا
شہبازشریف نے نشہ کرنے والے13افراد کی ہلاکت کا نوٹس لیے لیا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب اور سیکرٹری صحت پنجاب نے شاہدرہ میں کھانسی کا ناقص شربت پینے سے تیر ہ افراد کے ہلاک ہونے کا نوٹس لے لیا ہے۔پولیس حکام کے مطابق شاہدرہ کے علاقہ میں کھانسی کا ناقص شربت پینے سے ہلاک ہو نے والوں کی تعداد تیرہ ہو گئی ہے جبکہ ابھی بھی متعدد افراد میو ہسپتال میں زیر علاج ہیں جن کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔ پولیس نے شاہدرہ سے تین میڈیکل سٹورزمالکان کوگرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ہے ۔وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے واقع کا نوٹس لیتے ہوئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور 72گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔سیکرٹری صحت پنجاب نے واقع کا نو ٹس لیتے ہوئے ای ڈی او ہیلتھ سے چوبیس گھنٹوں میں رپورٹ طلب کرلی۔

مزید :

لاہور -