پیپلز پارٹی نے ملکی مفاد میں اہم فیصلے کئے،علامہ یوسف اعوان

پیپلز پارٹی نے ملکی مفاد میں اہم فیصلے کئے،علامہ یوسف اعوان

لاہور (جنرل رپورٹر) پےپلز پارٹی کے سےنئر رہنما اور رُکن اسلامی نظر ےاتی کو نسل پےر علامہ ےوسف اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان مےں ہر دور حکومت مےں پاکستان پےپلز پارٹی نے اہم کر دار ادا کر تے ہوئے ملکی مفاد کےلئے فےصلے کئے ہےں اور غےر ملکی آقاﺅں کے آگے آ نکھےں نہےں جھکائےں مگر بد قسمتی سے موجودہ حکمران جماعتےں جن مےں مسلم لےگ ( ن) اور تحر ےک انصاف شامل ہےں نے عوام کو بےوقوف بنا نے کے علاوہ کچھ نہےں کےا بلکہ وقت پڑ نے پر فےصلے کر نے کی بجائے ڈرامے بازےاں کر دےتے ہےں بد قسمتی سے حکومت وقت عوام کو بےوقوف بنا نے کے علاوہ کچھ نہےں کر رہی مسلم لےگ ( ن) نے عوام کا خون چوسنا شر وع کر رکھا ہے جبکہ تحر ےک انصاف کے خود ساختہ سونامی خان نے نےٹو سپلائی بند کر نے کےلئے چند لوگ کھڑ ے کر دئےے ہےں جس طر ح ٹرک گزارنے کا ٹےکس لےنا ہے جو کہ سےا سی دھوکہ ہے نےٹو سپلائی کو مکمل بند کر ےں تاکہ پتہ چلے نہ کہ جھوٹی سےاست چمکانے کے لئے ڈرامے بازےاں کر ےں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1