حکومت بچوں کی صحت کے منصوبوں پرعمل پیراہے،سلمان رفیق

حکومت بچوں کی صحت کے منصوبوں پرعمل پیراہے،سلمان رفیق

لاہور(جنرل رپورٹر)مشےر وزےراعلیٰ پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفےق نے کہا ہے کہ حکومت کم غذائےت کا شکار بچوں کو صحت مند رکھنے اوران کی خوراک مےں متعدد غذائی اجزاءکو شامل کرنے کے منصوبوں پر عمل کررہی ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے ملک مےں بچوں کی کثےر تعداد غذائےت کی کمی کا شکار ہے اوراس سلسلہ مےں لوگوں مےں متوازن غذا کے بارے شعور اجاگر کرنا انتہائی ضروری ہے انہوں نے ےہ بات گرےن گروتھ پاکستان کے زےر اہتمام متوازن غذائی اہمےت کو اجاگر کرنے کے لےے نےوٹرےشن آگاہی واک کی قےادت کے موقع پر مےڈےا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی اس موقع پر گرےن گروتھ پاکستان کے پےٹرن اور سابق وفاقی سےکرٹری شاہد حسےن راجہ،سےنئر نائب صدر اکرم خالد اوردےگر عہدےداروں کے علاوہ سپےشل سےکرٹری صحت پنجاب بابر حےات تارڑ،اےن جی اوز کے نمائندوں اور ےوتھ کی بڑی تعداد موجود تھیےہ واک لےبرٹی مارکےٹ گلبرگ سے شروع ہو کر اوررےگا سنٹر پر ختم ہوئی خواجہ سلمان رفےق نے کہا کہ اگرچہ غربت غذائی قلت کی اےک بڑی وجہ ہے تاہم متوسط اورمتمول لوگوں کی خوراک بھی شعور و آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے متوازن نہےں ہوتی لہذا اس سلسلہ مےں آگاہی فراہم کرنا ضروری ہے تاکہ سب لوگ اپنی استطاعت کے مطابق خوراک کے اجزاءمےں مناسب توازن پےدا کرسکےںخواجہ سلمان رفےق نے کہا کہ آئےوڈےن کی کمی اےک بہت بڑا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے دماغی امراض،اسقاط حمل اورمردہ بچوںکی پےدائش کے علاوہ زچگی کی دےگر پےچےدگےاں پےدا ہوتی ہےں اسی طرح وٹامن اے کی کمی سے بچوں کی بصارت متاثر ہوتی ہے اور وٹامن کی کمی سے بچوں کے جسم کی قوت مدافعت کمزور پڑتی ہے خواجہ سلمان رفےق نے کہا کہ اشےاءخوردونوش مےں ملاوٹ اورغےر معےاری اشےاءفروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کا آغاز کردےا گےا ہے اورپنجاب فوڈ اتھارٹی اس سلسلہ مےں کرےک ڈاو¿ن کررہی ہے اس موقع پر سپےشل سےکرٹری صحت بابر حےات تارڑ نے بتاےا کہ محکمہ صحت پنجاب آئےوڈےن ملا نمک کی تےاری اورفروخت کے سلسلہ مےں نمک تےار کرنے والے کارخانوں کو فنی تربےت اورتعاون فراہم کررہا ہے اورپولےو مہم کے موقع پر بچوں کو وٹامن اے کی خوراک بھی دی جاتی ہے ۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...