مسلم لیگ(ن) دہشتگردی کا خاتمہ کرے گی،قیصر امین بٹ

مسلم لیگ(ن) دہشتگردی کا خاتمہ کرے گی،قیصر امین بٹ

لاہور ( پ ر) مسلم لےگ ( ن) کے سےنئر رہنما اور سابقہ رکن پنجاب اسمبلی الحاج قےصر امےن بٹ نے کہا ہے کہ ملک مےں جاری دہشت گر دی کو جڑ سے ختم کر نے کےلئے مستقل بنےادوں پر سےکورٹی کے انتظامات کے علاوہ امن مذ اکرات کو مسلم لےگ ( ن) کی حکومت نے سنجےدگی سے لےا ہے اور ملکی اور عوامی فائدے کے لئے فےصلے کئے گئے ہےں انہوں نے کہا کہ دہشت گر دی جےسے مسئلہ کو حل کر نے کےلئے ٹھو س اقدامات تمام سےاسی جماعتوں کو اعتماد مےں لےکر کئے گئے ہےں مگر ان مےں بہت ساری پےچےدگےاں ہےں جس کو حل کر نے کےلئے مسلم لےگ ( ن) کی حکومت اقدامات کر تے ہوئے رابطے مےں ہے

مزید : میٹروپولیٹن 1

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...