ایف بی آر کاٹیکس چوراداکاراﺅں کےخلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر کاٹیکس چوراداکاراﺅں کےخلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) ایف بی آر نے ٹیکس چور اداکاراﺅں کے بنک اکاﺅنٹس اور خفیہ جائیداد کا ریکارڈ جمع کر لیا‘ ٹیکس چور فلم‘ ٹی وی اور اسٹیج کی اداکاراﺅں کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر کی ایک خصوصی ٹیم نے ٹیکس چور اداکاراﺅں کا ریکارڈ حاصل کر لیا ہے اور اب ان کے خلاف کارروائی کی حکمت عملی تیار کی گئی ہے جس کے تحت پہلے مرحلے میں انہیں نوٹسز بھجوائے جائیں گے اور اس کے باوجود ٹیکس نہ دینے والی اداکاراﺅں کے خلاف جائیداد کی ضبطی سمیت جرمانے اور دیگر کارروائی بھی کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -