پاکستانی عوام نے اپنی محبتوں سے مجھے حوصلہ بخشا ،عمران عباس

پاکستانی عوام نے اپنی محبتوں سے مجھے حوصلہ بخشا ،عمران عباس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر) ماڈل و اداکار عمران عباس نے کہاہے کہ پاکستانی عوام نے اپنی محبتوں سے مجھے حوصلہ بخشا ہے۔ آج میں جس مقام پربھی ہوں وہ اپنی عوام کی محبتوں کے طفیل ہوں۔”پاکستان“سے گفتگو میںکہاکہ بھارت میں فلم میں کام کرنااچھالگاہمیشہ کچھ نیاکرنے کےلئے پرعزم رہتاہوں ۔ماڈلنگ اداکاری ایک بڑاچیلنج تھا جسے قبول کیا اور اپنی کوششوں سے پاک بھارت میں اپنی جگہ بنائی ۔ ایک سوال کے جواب میں عمران عباس نے کہا کہ مجھے جب بھی پاکستانی فلم ڈائریکٹرز نے فلم کےلئے آفر کیا میں ضرورحامی بھرونگامیرے لیے سب سے پہلے میراملک اورعوام ہے۔

مزید :

کلچر -