سپیشل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ سینٹر میں ہفتہ اطفال کی تقریبات

سپیشل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ سینٹر میں ہفتہ اطفال کی تقریبات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور)پ ر(معذور بچوں کے ادارے سپیشل ایجوکیشن اینڈٹریننگ سنٹرجوہر ٹاﺅن میںسالانہ ہفتہ اطفال کی تقریبات جاری ہیں، ان تقریبات کاافتتا ح مینٹل ہیلتھ فیڈریشن پاکستان کے صدر پروفیسر آئی اے کے ترین نے کیا۔ بچوں اور والدین سے خطا ب کرتے ہوئے پروفیسر آئی اے کے ترین نے کہا کہ والدین کو بچوں کیساتھ دوستانہ رویہ اختیار کر ناچاہئے اور ان کیساتھ مشاغل میں دلچسپی لیںاور ان پر تنقید کے بجائے انہیں پیار سے سمجھائیں،ایک ہفتے پر مشتمل تقریبات کے دوران بچوں کے تقریری و کوئز مقابلے،آرٹ و ڈرائنگ مقابلوں کے علاوہ ملی نغموں اور شعر و شاعر ی کے مقابلے بھی ہونگے