ایف بی آر کوانٹرنیٹ کے ذریعے 90ہزار ٹیکس گوشواروں کی وصولی ہوگئی

ایف بی آر کوانٹرنیٹ کے ذریعے 90ہزار ٹیکس گوشواروں کی وصولی ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد (این این آئی) ایف بی آر کوانٹرنیٹ کے ذریعے 90ہزار ٹیکس گوشواروں کی وصولی ہوگئی ذرائع کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کہا ہے کہ اس نے انٹرنیٹ کے ذریعے 90ہزار ٹیکس گوشوارے وصول کئے ہیں جوگزشتہ سال کے گوشواروںکا ایک تہائی ہے۔یہ بھی کہا گیا ہے کہ ٹیکس دہندگان اور ٹیکس مشیران ای فائلنگ نظام سے زیادہ سے مستفید ہورہے ہیں

مزید :

کامرس -