پی سی بی کیعبوری انتظامی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

پی سی بی کیعبوری انتظامی کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی نے ٹیم میں آپریشن کلین اپ اور نئے کوچنگ اسٹاف کی تقرری کیلئے جلد عبوری انتظامی کمیٹی کا اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اجلاس میں دیگر معاملات پر بھی غور کیا جائے گا۔