ڈوپلیسی نے زندگی کی نئی اننگز کا آکر دےا¾ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے

ڈوپلیسی نے زندگی کی نئی اننگز کا آکر دےا¾ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے

 جوہانسبرگ (این این آئی)جنوبی افریقا کے ٹی ٹوئنٹی کپتان فاف ڈوپلیسی نے پنی زندگی کی نئی اننگز کی شروعات کی۔ وہ اپنی گرل فرینڈایماری ویسر کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے۔ڈوپلیسی دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں اپنی ٹیم کو فتح نہ دلواسکے اور بیٹنگ میں بھی ناکام رہے۔ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنی شریک حیات کو شادی کا تحفہ جیت کی صورت میں دینا چاہتے تھے تاہم قسمت نے ان کا ساتھ نہیں دیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...