ویسٹ انڈیز کےخلاف اچھی کارکردگی پیش کرونگا ¾ کائل ملز

ویسٹ انڈیز کےخلاف اچھی کارکردگی پیش کرونگا ¾ کائل ملز

 ہملٹن(اے اےن اےن ) کیوی کرکٹ ٹیم کے کپتان کائل ملز نے کہا ہے کہ اپنی موجودہ فارم سے پریشان نہیں ¾ ویسٹ انڈیز کےخلاف اچھی کارکردگی پیش کرونگا ۔اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ اےک کپتان ہونے کی حیثیت سے مجھے زےادہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا ہوگا اور اپنی فارم مےں بہتری کے لئے زےادہ سے زےادہ رنز سکور کرنا ہونگے ۔ انہوںنے کہا کہ پوری ٹےم کی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے ضروری ہے کہ کپتان کی خود کی کارکردگی اچھی ہو۔ وےسٹ انڈےز کے خلاف سےرےز کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ اس سےرےز مےں نےوزی لےنڈ کی کرکٹ ٹےم پر زےاد دباﺅ ہوگا۔ انہوںنے کہاکہ مےری کوشش ہوگی کہ اس ٹےسٹ سےرےز مےں اپنی بہترےن کارکردگی کا مظاہرہ کروں اور ٹےم کی جےت مےں اہم کردار ادا کروں ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...