کرکٹ کے مےدان مےں اب مزےد پختہ ہوچکا ہوں،مرلی وجے

کرکٹ کے مےدان مےں اب مزےد پختہ ہوچکا ہوں،مرلی وجے

کانپور (اے اےن اےن) بھارتی کرکٹ ٹےم کے اوپننگ بلے باز مرلی وجے نے کہا ہے کہ وہ کرکٹ کے مےدان مےں اب مزےد پختہ ہوچکے ہےں، کوشش ہے کہ تمام طرز کی کرکٹ مےں اپنی کارکردگی کا تسلسل برقرار رکھوں۔ اےک غےر ملکی خبر رساں ادارے سے بات چےت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کرکٹ اےسا کھےل ہے جس مےں کھلاڑےوں کو اپنی کارکردگی مےں تسلسل لانا ہوتا ہے اور انہےں اس حوالے سے اپنے کھےل کا بخوبی اندازہ ہےں ۔ انہوں نے کہاکہ ہر طرح کی کرکٹ مےں اپنے آپ کو ڈھالنے کی بھر پور کوشش کرتاہوئی تاہم ان کے لئے ےہ کام انتہائی مشکل ہوتا ہے ۔ انہوںنے کہاکہ وہ ہر مےچ سے سےکھتے ہےں ان کی ہمےشہ کوشش ہوتی ہے کہ ملک سے باہر اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرےں اور اپنی کارکردگی کی بدولت ٹےم کی جےت مےں اہم کردار ادا کرےں ۔ انہوںنے کہاکہ وہ اپنے کھےل مےں بہتری کےلئے کافی محنت کررہے ہےں امےد ہے کہ جلد ہی سےدھے راستے پر آجائےںگے ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...