نیٹو سپلائی کی بندش سے بین الاقوامی تعلقات خراب ہو سکتے ہیں، قانونی ماہرین

نیٹو سپلائی کی بندش سے بین الاقوامی تعلقات خراب ہو سکتے ہیں، قانونی ماہرین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(انوسٹی گیشن سیل) ملک کے قانونی ماہرین نے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بندش سے پاکستان کے بین الاقوامی تعلقات خراب ہو سکتے ہیں جس سے وفاق پر دباو¿ بڑھ جائے گا۔نیٹو کنٹینرز کے پی کے کی بجائے افغان بارڈر پر روکنے چاہیں تھے ۔جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے کہا کہ نیٹو سپلائی خیبرپختونخواہ میں روکنے کی بجائے انٹر نیشنل بارڈر پر روکنی چاہیے تھی وفاق کی مرضی کے بغیر نیٹوسپلائی روکنے سے مسائل جنم لے سکتے ہیں۔سابق وائس چئر مےن پاکستان بار کونسل عزیز اکبر بیگ نے کہا کہ نیٹو سپلائی کی بندش کا فیصلہ درست ہے لیکن پوری قوم کو اعتماد میں لے کر بھر پور طریقے سے سپلائی روکنی چاہیے تھی۔
 قانونی ماہرین

مزید :

صفحہ آخر -