آئی سی ایم ایس ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

آئی سی ایم ایس ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

پشاور ( آئی این پی ) آئی سی ایم ایس ٹیلنٹ ہنٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2013 نومبر کے آخری ہفتے پشاور میں شروع ہوگا جس میں انڈر16 ،انڈر19 اور انڈر21 کھلاڑی شامل ہونگے۔ٹورنامنٹ میں۔ آئی سی ایم ایس جونیئر کوچ بختیار احمد نے کہا کہ ٹورنامنٹ آئی سی ایم کے تعاون سے منعقد کیا جارہا ہے جس میں پشاور ڈسٹرکٹ کی جونیئر ٹیموں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ گروپ اے میں آئی سی ایم ایس جونیر،ملک کولٹس،ایم سی اے اور کینٹ اکیڈمی ، گروپ بی میںملک سپورٹس جونیئر ،خیبرسٹار ،ملک سٹارزاور سپورٹس کلب کی ٹیمیں شامل ہیں ٹورنامنٹ لیگ سسٹم،ریڈبال اور 35 اوورز پر مشتمل ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...