لاہور بورڈکے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات ےکم مارچ کو ہونگے

لاہور بورڈکے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات ےکم مارچ کو ہونگے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبر نگار)بورڈآف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجو کیشن ‘ لاہور کے زیر اہتمام میٹرک سالانہ امتحان ےکم مارچ2014ء سے شروع ہو رہا ہے اس سلسلہ میں داخلہ فارم کی وصولی کا شیڈول جار ی کیاجا چکا ہے ۔ بورڈ کی ویب سائٹ پر لنک 28-11-2013 سے دستیاب ہو نگے ۔ امیدواران اور اساتذہ کی آگاہی کےلئے ITاساتذہ کی تربیت کےلئے اہتمام کیا گیا تا کہ طلبہ اور طالبات کے داخلہ فارم مکمل کوائف کے ساتھ مہیا کئے جا سکےں۔۔ ورکشاپ میں بورڈ کی حدود میں واقع 600اداروں کے سربراہ اور ITٹیچر ز نے شرکت کی شرکا ءکو بتا یا گیا کہ داخلہ فارم کرتے وقت کن اصولوں کو مدنظر رکھنا ہے ۔
 میٹرک امتحانات

مزید :

صفحہ آخر -