پیپلز پارٹی کا 47واں یوم تاسیس 30نومبر کو منایا جائےگا،ملک بھر میں تقریبات ہونگی

پیپلز پارٹی کا 47واں یوم تاسیس 30نومبر کو منایا جائےگا،ملک بھر میں تقریبات ...

لاہور(آئی اےن پی)پاکستان پیپلز پارٹی کا 47واں یوم تاسیس 30نومبر کو بھرپورجوش و جذبے سے منایا جائے گا ‘لاہور مےں اےوان اقبال مےں تقر ےب کا انعقاد کےا جا ئےگا جبکہ ملک بھر مےں بھی پیپلز پارٹی او راسکی ذیلی تنظیمےں تقر ےبا ت کا انعقاد کر ےنگی جن میں ملک و قوم کی سلامتی اور شہداءکی روح کے ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی بھی کی جائےگی۔

                        یوم تاسیس

مزید : صفحہ آخر