میری سالگرہ ہے بولو۔ ۔ ۔عمران خان 61برس کے

میری سالگرہ ہے بولو۔ ۔ ۔عمران خان 61برس کے
میری سالگرہ ہے بولو۔ ۔ ۔عمران خان 61برس کے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کپتان اورپاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج اپنی 61ویں سالگرہ منارہے ہیں ۔دنیائے کرکٹ کے بے تاج بادشاہ کہلانے والے اورسیاستدان عمران خان 25نومبر1952ءکو لاہورمیں پیداہوئے۔سالگرہ کے موقع پر تحریک انصاف کے زیراہتمام تقریبات منعقد کی جارہی ہیں جن میں عمران خان کی سالگرہ کا کیک کاٹاجائے گااور اُن کی عمردرازی کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی ۔

مزید : قومی