گلوکارفریڈی ایگوئلر نے اسلام قبول کرلیا

گلوکارفریڈی ایگوئلر نے اسلام قبول کرلیا
گلوکارفریڈی ایگوئلر نے اسلام قبول کرلیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

منیلا(مانیٹرنگ ڈیسک) فلپائن کے شہرہ آفاق گلوکارفریڈی ایگوئلرراہ راست پر آگئے اور اسلام قبول کرلیاہے۔60سالہ فریڈی نے دارلحکومت منیلامیں اپنے مسلمان ہونے اور اپنی 16سالہ گرل فرینڈ سے شادی کااعلان کردیا۔اُنہوں نے کہاکہ وہ بہت جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں، 2001ءسے اسلام میں گہری دلچسپی تھی اور اسلام کا گہرامطالعہ کیاہے۔فریڈی فلپائن کے علاوہ دنیا بھر میں شہرت رکھتے ہیں اور اب تک لاتعدادگیت تخلیق کرچکے ہیں۔

مزید : تفریح