نامکمل سفری دستاویزات کی وجہ سے پانچ مسافر جہاز سے آف لوڈ

نامکمل سفری دستاویزات کی وجہ سے پانچ مسافر جہاز سے آف لوڈ
نامکمل سفری دستاویزات کی وجہ سے پانچ مسافر جہاز سے آف لوڈ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نامکمل سفری دستاویزات پر بیرون ملک جانیوالے پانچ مسافروں کو جہاز سے آف لوڈ کر دیا گیا ہے۔امیگریشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے بتایا کہ جنوبی افریقہ جانیوالے تین مسافروں کے پاس غیرمصدقہ دستاویزات تھیں جبکہ نائیجیریاجانیوالے دو مسافروں کے پاس پروٹیکٹر نہیں تھے جن کی وجہ سے پانچوں مسافروں کو جہاز سے آف لوڈ کرکے پرواز روانہ کردی گئی ۔

مزید :

اسلام آباد -