سمیراملک کی نااہلی کانوٹیفکیشن جاری

سمیراملک کی نااہلی کانوٹیفکیشن جاری
سمیراملک کی نااہلی کانوٹیفکیشن جاری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کی رہنماءسمیراملک کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے ۔الیکشن کمیشن نے یہ نوٹیفکیشن سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں جاری کیاہے ۔یادرہے کہ سپریم کورٹ نے سمیراملک کو جعلی ڈگری کیس میں نااہل قراردیاتھا۔

مزید : اسلام آباد