سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراخترمینگل کے خلاف مقدمہ درج ، مجھے دھمکیاں دی گئیں: ڈپٹی کمشنر

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراخترمینگل کے خلاف مقدمہ درج ، مجھے دھمکیاں دی ...
سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراخترمینگل کے خلاف مقدمہ درج ، مجھے دھمکیاں دی گئیں: ڈپٹی کمشنر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ،خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سرداراخترمینگل کے خلاف تھانہ خضدار میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔ یہ مقدمہ ڈپٹی کمشنر خضدار ایازمندوکیل کی درخواست پر تھانہ سٹی خضدارمیں درج کیاگیاہے ۔درخواست گزار نے موقف اپنایاکہ بی این پی کے سربراہ اخترمینگل نے اُنہیں ٹیلی فون پر دھمکیاں دیں جس پر دفعہ 504اور506کے تحت سابق وزیراعلیٰ اخترمینگل کے خلاف پولیس نے مقدمہ درج کرلیاتاہم مزید کسی پیش رفت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔