خیبرپختونخواہ حکومت نے ڈرون حملوں کیخلاف امریکی قونصل خانے میں مذمتی مراسلہ جمع کرادیا

خیبرپختونخواہ حکومت نے ڈرون حملوں کیخلاف امریکی قونصل خانے میں مذمتی مراسلہ ...
خیبرپختونخواہ حکومت نے ڈرون حملوں کیخلاف امریکی قونصل خانے میں مذمتی مراسلہ جمع کرادیا

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) سڑکوں پر احتجاج اور نیٹوسپلائی روکنے کے ساتھ ساتھ تحریک انصاف نے باضابطہ طورپر بھی امریکی حکام کو احتجاج ریکارڈ کرادیاہے ۔ صوبائی کابینہ کے اراکین امریکی قونصل خانے گئے جہاں فرسٹ آفیسرکو پاکستان میں ڈرون حملوں بالخصوصہنگومیں ہونیوالے حملے پر احتجاجی مراسلہ تھمادیا۔امریکی قونصل خانے جانیوالوں میں تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے وزراءشامل تھے جبکہ امریکی قونصل خانے کے باہر کابینہ اراکین نے امریکہ اور ڈرون حملوں کے خلاف نعرے بازی کی ۔

مزید : پشاور /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...