حکومت کاڈرون حملوں کے خلاف خارجہ محاذ کو سرگرم کرنے کافیصلہ

حکومت کاڈرون حملوں کے خلاف خارجہ محاذ کو سرگرم کرنے کافیصلہ
 حکومت کاڈرون حملوں کے خلاف خارجہ محاذ کو سرگرم کرنے کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے امریکی ڈرون حملوں کے خلاف خارجہ محاذ کو سرگرم کرنے کافیصلہ کردیاہے ۔ وفاقی وزیراطلاعات سینیٹرپرویز رشید نے دنیا نیوز سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے بتایاکہ پاکستان کا ڈرون حملوں پر موقف واضح اور اصولی ہے ، سفارتکاروں کو چاہیے کہ ملک میں ڈرون حملوں کے خلاف منفی ردعمل سے دنیاکو آگاہ کریں ۔ اُنہوںنے کہاکہ خارجہ پالیسی گلیوں اور بازاروں میں نہیں بنتی ، قومی مفاد اور خارجہ پالیسی کی حساسیت کا احساس ہے ۔

مزید : قومی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...