پاکستانی روپے کے بدلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 40پیسے اضافہ

پاکستانی روپے کے بدلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 40پیسے اضافہ
پاکستانی روپے کے بدلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 40پیسے اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی روپے کے بدلے امریکی ڈالر تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گیاہے اور انٹربینک مارکیٹ میں 108.5روپے کی سطح پر بند ہوا۔ سٹیٹ بینک کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں 40پیسے اضافہ دیکھاگیااور 108روپے سے اوپر ٹریڈنگ بند ہوئی ۔ تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ ابھی ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگا اور دسمبر کے اختتام تک ڈالر کی قیمت 115کے لگ بھگ ہونے کاامکان ہے ۔

مزید :

بزنس -