سندھ کے بلدیاتی الیکشن میں آزاد امیدوار بھی پینل بنا سکیں گے

سندھ کے بلدیاتی الیکشن میں آزاد امیدوار بھی پینل بنا سکیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے بلدیاتی الیکشن میں حصہ لینے والوں آزاد امیدواروں کو بھی پینل بنا کر الیکشن لڑنے کی سہولت فراہم کردی ہے اور اس مقصد کیلئے قواعد میں ترمیم کردی ہے ۔ نئے قواعد کے تحت یونین کمیٹی اور یونین کونسل کے امیدوار پینل بنا کرانتخاباب لڑسکتے ہیں ۔۔دنیا نیوز کے مطابق امیدواروں کو انفرادی حیثیت کے بجائے ان کے پینل کو نشانات الاٹ کئے جائیں گے۔آزاد آمیدوار تین روز کے اندر کسی سیاسی جماعت میں شمولیت کا فیصلہ کر سکیں گے۔

مزید :

کراچی -