صوابی میں دھماکہ ،ہلاکتوں کا خدشہ

صوابی میں دھماکہ ،ہلاکتوں کا خدشہ

صوابی(مانیٹرنگ دیسک)جہانگیرہ روڈ پر صوابی کی لیا قت مارکیٹ میں دھماکہ ہوا۔ پولیس کے مطابق امدادی ٹیمیں اور ریسکیو دھماکہ کی جگہ کی طرف روانہ ہو گئیں ہیں ۔دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ۔

مزید : صوابی