پنجاب کی مہنگائی ہیلی کاپٹر پر روکی جائے گی

پنجاب کی مہنگائی ہیلی کاپٹر پر روکی جائے گی
 پنجاب کی مہنگائی ہیلی کاپٹر پر روکی جائے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مہنگائی روکنے میں ناکامی پر پنجاب کے وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے کرپشن میں ملوث مارکیٹ کمیٹیوں کے چیئرمینوں کو ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس میں انہوں نے ہفتے میں تین بار سستے بازار لگانے پر عملدرآمد ہر صورت یقینی بنایانے کی ہدایت کیاور کہا کہ ان بازاروں میں پھلوں ، سبزیوں اور دالوں کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے۔ انہوں نے کابینہ کمیٹی ، چیف سیکرٹری اور آئی جی کو ہفتہ میں تین بار مختلف اضلاع کا دورہ کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ دوروں کے لیے ان کا جہاز اور ہیلی کاپٹر دستیاب ہو گا۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -